پاکستان ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے پاکستان مینز جونیئر ہاکی ٹیم کا خیرمقدم کیا
نئی دہلی ۔ 20 نومبر 2021ئ پاکستان ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کےلئے پاکستان مینز جونیئر ہاکی ٹیم کا خیرمقدم کیا. جونیئر ہاکی ورلڈ کپ 24 نومبر سے 5 دسمبر 2021ءتک بھوبنیسور، اڑیسہ میں منعقد ہوگا. ناظم الامور نے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم […]










